نئی دہلی،19 اگست : عام آدمی پارٹی (آپ) کے سربراہ اور دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے بی جے پی کے باغی لیڈر نوجوت سنگھ سدھو کی آپ میں شامل ہونے کے لئے کسی پیشگی شرط کی قیاس آرائیوں کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ
مسٹر سدھو اچھے انسان ہیں اور انہوں نے کوئی پیشگی شرط نہیں رکھی ہے۔
مسٹر کیجریوال نے ٹوئیٹ کیا ’’مسٹر سدھو نے پچھلے ہفتہ ان سے ملاقات کی تھی لیکن انہوں نے پارٹی میں شامل ہونے کے حوالے سے کوئی شرط نہیں رکھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ کچھ روز مہلت چاہتے ہیں